the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی۔ دارالحکومت دہلی میں چھائی اب دھند کے چلتے لوگوں کا سڑکوں پر چلنا مشکل ہو گیا ہے۔ جمعرات کو متھرا کے پاس جمنا ایکسپریس وے پر اس دھند کے مدنظر 20 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر ہو گئی جس میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔ اس دھند کی وجہ سے وزبلیٹی کافی کم ہو گئی ہے جس سے



لوگوں کو ان کے آگے چلنے والی گاڑی بھی ٹھیک سے نہیں دکھائی دے رہی ہے۔ بدھ کو بھی دن بھر دھند چھائی رہی۔ دیوالی کے تین دن بعد بھی ایئر کوالٹی کافی خراب ہے۔ ماہرین کی مانیں تو کم درجہ حرارت اور ہوا میں تقریبا بالکل رفتار نہیں ہونا آلودگی کے اعلی سطح پر بنے رہنے کی اہم وجہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.